نوجوان اور بڑی عمر کے شخص سے دوستی

 السلام علیکم

آج کا جو میرا موضوع ہے وہ یہ ہے کہ کیا ایک نوجوان ایک بچہ کیا ایک بڑی عمر کے شخص سے دوستی کر سکتا ہے اور کیا یہ دوستی ٹھیک ہے یا یہ دوستی کرنا ٹھیک نہیں  کیونکہ میں خود ایک انٹرورڈ رہ چکا ہوں اپنی زندگی میں

اس لیے میرے دوست بھی کم تھے اور وغیرہ وغیرہ تو میں بہت بڑے لوگوں کو دوست بنایا کرتا تھا

اور یہ ہوتا تھا کہ میرا علم بہت تھا مذہبی طور پہ اور کچھ دوسرے موضوعات پر تو لہذا میں بڑے لوگوں سے بات کرتا تھا بچوں کے ساتھ میری اکثر نہیں بنتی تھی اپنی جوانی میں

مجھے ایک بیماری بھی تھی جس کی وجہ سے مجھے کھایا پیا بھی نہیں جاتا تھا ٹھیک سے اور اب بھی ہے وہ بیماری 

اور بے چینی بھی کچھ حد تک ہے میرے اندر

نہ مجھے موٹر سائیکل چلانی انی نہ گاڑی لیکن میں رکشے پر مطلب طرح طرح وسائل کے تھرو لوگوں سے ملاتا بات چیت کرتا کیونکہ میں بڑے لوگوں سے ملنے کا شوق تھا مجھے اور جو ہے انٹرورڈ بھی تھا میں

اور میں نے اپنے علاقے یعنی ملتان میں کئی لوگوں کو کئی بچوں کو بڑے بندوں سے دوستی کرتے دیکھا ہے اور گھل ملتے اور خوشی کے ساتھ خوشی خوشی رہتے دیکھا ہے

لہذا اگر انسان احتیاط کرے اور بچ کے رہے تو اس دوستی میں کوئی قباحت کوئی برا ہی کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ میرا ذاتی نظریہ ہے

اب آپ بتائیں اپ اس بارے میں کیا کہیں گے؟؟

Comments

Popular posts from this blog

اسلام اور ہم جنس پرستی

Homosexuality in Islamic Heaven